Let customers speak for us
from 27 reviewsبہت آسان سادہ اندازمیں اور چھوٹے چھوٹےعنوانات کے تحت یہ کتابمرتب کی گئی ہے میں نے جتنی بھی سیرت پر کتابیں پڑھی یا دیکھی ہیں یہ ان میں منفر دکتاب ہے۔اس کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ مصنف نے کتنی محبت اور چاہت سے یہ کتاب مرتب کی بالکل ایسے ہی لگتا ہے کہ شائدآپ بھی قریب یہ سب دیکھ رہے ہیں۔اس کتاب کو پڑھ کرآنکھوں میں آنسوں آجاتے ہیں۔میںتوہر ایک سے یہ کہوں گا کہ وہ خود بھی یہ کتاب پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں۔اس میں ایک اضافہ اگر اور ہوتااس میں مکہ مدینہ کے نمایاں مقامات کی کلر تصاویر شامل ہوجاتی تو اوربہتر ہوجاتا
نسیم حسن اعوان
صحافی۔مصنف۔سماجی کارکن
بہت خوب ماشاءاللہ ۔۔۔
اللہ مفتی صاحب کی کاوشوں کو قبو فرمائے۔۔۔
اللہ ہمیں بھی سیرت کا پیروکار بنائے۔۔
آمین۔
ماشاءاللہ بہت ہی شاندار کتاب ہے۔
ایک خوبصورت کتاب لکھنے کا بے حد شکریہ!
والسلام علیکم
طاہر فاروقی
Very good book in common persons language. Easy to understand
ماشاءاللہ بہت خوب کتاب سیرت النبی پر ایک انفرادی کوشش
آللہ تعالی حامی و ناصر ہو آمین یا رب العالمین
آسان سیرت رسول ص ع وسلم بہت ھی عشق رسول میں ڈوب کر تحریر کی گئی ھے ۔آپ کی زندگی کے ھر گوشے کےبارے میں تحریرکیا گیا ھے ۔ جس نے بھی اپنے ایمان اور محبت رسول ص ع وسلم کو مستحکم کرنا ھے، وہ اس کتاب کو لازمی پڑھے ۔