سادہ، رواں اور مؤثر زبان: آسان الفاظ، دل نشین انداز تاکہ قاری کو مشکل محسوس نہ ہو۔
منظر کشی (Visualization): ایسا بیان کہ قاری آنکھوں سے واقعات دیکھے، دل سے محسوس کرے۔
جدید اصطلاحات کا استعمال: Role Model. Motivation. Leadership جیسے الفاظ قاری کو موجودہ دور میں سیرت کی معنویت سمجھانے میں مدد دیتے ہیں۔
سبق کے لیے کیا ہے مفید: زبان، اسلوب اور ترتیب ایسی کہ عام قاری بھی سمجھ سکے اور تعلیم یافتہ طبقے کے لیے بھی فائدہ مند ہو۔
اخذ و تحقیق کا اہتمام (Research-Based): عشق و دردِ نوا لب رکھا گیا ہے، ساتھ کردار نگاری محبت اور تاثیر کے سفر سے لطف اندوز ہو۔ تمام مواد و حوالہ جات الکتب سے لیا گیا ہے، مصادر و مراجع آخر میں ذکر کر دیے گئے ہیں۔
ترتیب اور تسلسل: مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ادوار کو ترتیب وار، بہتر انداز کے پیش کیا گیا ہے۔
جذبات و روحانیت کا امتزاج: یہ صرف علم نہیں، عشق کی کتاب ہے، جو قاری کے دل میں محبتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع روشن کرتی ہے۔
SEERAHT BOX + FREE AUDIO RECORDING IN ENG/URDU
Regular price
Rs.3,000.00
/
This beautifully crafted gift box contains carefully selected items that are perfect for any occasion, particularly Eid, Ramadan, or gifting to loved ones. The set includes:
Asaan Seerat Muhammad Book – A thoughtfully compiled book offering an easy-to-understand biography of the Prophet Muhammad (PBUH), perfect for enlightening readers.
Tasbeeh (Prayer Beads) – A delicate white bead prayer beads set, adorned with gold accent beads and a beautiful white tassel, ideal for daily prayers and remembrance.
Miswak Stick – A natural and traditional teeth cleaning stick that carries the Sunnah of the Prophet (PBUH). The miswak is presented in a beautifully branded packaging.
Luxury Attar Bottle – A beautifully designed glass bottle of pure, alcohol-free fragrance, exuding a luxurious and calming scent that complements the other items in the gift box.
The gift box is elegantly packaged with a sturdy box, making it a perfect present for family, friends, or colleagues. This thoughtful gift set combines utility with spiritual enrichment, making it an ideal way to share blessings and good wishes.
PDF Of Assan Seeraht of Prophet Muhammad (PBUH) + Free Audio Recording in English/Urdu
Regular price
Rs.500.00
/
چند نمایاں خصوصیات:
سادہ، رواں اور مؤثر زبان: آسان الفاظ، دل نشین انداز تاکہ قاری کو مشکل محسوس نہ ہو۔
منظر کشی (Visualization): ایسا بیان کہ قاری آنکھوں سے واقعات دیکھے، دل سے محسوس کرے۔
جدید اصطلاحات کا استعمال: Role Model. Motivation. Leadership جیسے الفاظ قاری کو موجودہ دور میں سیرت کی معنویت سمجھانے میں مدد دیتے ہیں۔
سبق کے لیے کیا ہے مفید: زبان، اسلوب اور ترتیب ایسی کہ عام قاری بھی سمجھ سکے اور تعلیم یافتہ طبقے کے لیے بھی فائدہ مند ہو۔
اخذ و تحقیق کا اہتمام (Research-Based): عشق و دردِ نوا لب رکھا گیا ہے، ساتھ کردار نگاری محبت اور تاثیر کے سفر سے لطف اندوز ہو۔ تمام مواد و حوالہ جات الکتب سے لیا گیا ہے، مصادر و مراجع آخر میں ذکر کر دیے گئے ہیں۔
ترتیب اور تسلسل: مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ادوار کو ترتیب وار، بہتر انداز کے پیش کیا گیا ہے۔
جذبات و روحانیت کا امتزاج: یہ صرف علم نہیں، عشق کی کتاب ہے، جو قاری کے دل میں محبتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شمع روشن کرتی ہے۔
بہت آسان سادہ اندازمیں اور چھوٹے چھوٹےعنوانات کے تحت یہ کتابمرتب کی گئی ہے میں نے جتنی بھی سیرت پر کتابیں پڑھی یا دیکھی ہیں یہ ان میں منفر دکتاب ہے۔اس کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ مصنف نے کتنی محبت اور چاہت سے یہ کتاب مرتب کی بالکل ایسے ہی لگتا ہے کہ شائدآپ بھی قریب یہ سب دیکھ رہے ہیں۔اس کتاب کو پڑھ کرآنکھوں میں آنسوں آجاتے ہیں۔میںتوہر ایک سے یہ کہوں گا کہ وہ خود بھی یہ کتاب پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں۔اس میں ایک اضافہ اگر اور ہوتااس میں مکہ مدینہ کے نمایاں مقامات کی کلر تصاویر شامل ہوجاتی تو اوربہتر ہوجاتا
نسیم حسن اعوان
صحافی۔مصنف۔سماجی کارکن
آسان سیرت رسول ص ع وسلم بہت ھی عشق رسول میں ڈوب کر تحریر کی گئی ھے ۔آپ کی زندگی کے ھر گوشے کےبارے میں تحریرکیا گیا ھے ۔ جس نے بھی اپنے ایمان اور محبت رسول ص ع وسلم کو مستحکم کرنا ھے، وہ اس کتاب کو لازمی پڑھے ۔