یہ گفٹ پیک اپنے پیاروں کے درمیان اپنی خوبصورت یادگار چھوڑنے کیلیے ایک حسین انتخاب ہے جس میں بڑی خوبصورتی سے آئٹمز کا چناؤ کیا گیا ہے۔
نفیس کتابت، اعلٰی طباعت سے کتاب کو مزین کرکے بہترین پیکنگ میں پیک کیا گیا ہے۔
ساتھ تسبیح ، خوشبو نے اس کے حسن کو مزید دوچند کر دیا ہے۔